Torrential Rains Batter Jharkhand: موسلا دھار بارش سے جھارکھنڈ بدحال، گنگا سمیت کئی ندیاں خطرے کے نشان سے اوپر، کئی اضلاع میں سیلاب جیسے حالات
ڈپٹی کمشنروں کی ہدایت پر سرکاری اسکولوں میں راحتی کیمپ قائم کیے گئے ہیں۔ پشتوں پر مویشیوں کے لیے بھی راحتی کیمپ بنائے گئے ہیں۔ متاثرہ لوگوں کو خشک راشن، ترپال اور ادویات فراہم کی جا رہی ہیں۔
Jharkhand News: جھارکھنڈ کے گڑھوا میں خاتون نے عاشق کے ساتھ مل کر اپنے شوہر کو کیاقتل ،جنگل میں پھینکی لاش، ایسے کھلا راز
بگن لاپتہ ہوا تو گاؤں والوں نے اس کی تلاش شروع کر دی۔ کچھ لوگ جنگل میں گئے تو انہوں نے خون کے دھبے دیکھے۔ اس کے بعد اس کی لاش جھاڑی سے ملی۔ اس کی اطلاع فوری طور پر بھنڈاریا تھانے کی پولیس کو دی گئی۔
Accident in Garhwa: جھارکھنڈ کے گڑھوا میں دردناک حادثہ، تیز رفتار ٹرک نے آٹو کو کچلا، پانچ ہلاک، متعدد زخمی
بتایا جا رہا ہے کہ ٹرک کی رفتار بہت تیز تھی۔ دوسری طرف، آٹو میں بھی گنجائش سے زیادہ لوگ تھے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی مہلوکین اور زخمیوں کے لواحقین اسپتال پہنچ گئے۔ کئی عوامی نمائندے بھی موقع پر پہنچ گئے ہیں۔





