Gantry crane collapse in Faridabad: فرید آباد میں گینٹری کرین گرنے سے 3 افراد ہلاک، ایک زخمی، ریسکیو آپریشن جاری
بلبھ گڑھ کے ڈپٹی کمشنر آف پولیس پرتیک اگروال نے بتایا کہ یہ حادثہ دوپہر تقریباً تین بجے پیش آیا۔ واقعے کے فوراً بعد امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئیں اور ریاستی ڈیزاسٹر ریسپانس فورس کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔





