Acharya Pramod Krishnam Invitation Lord Ganesha Siddhivinayak Temple : کلکی دھام میں یکم سے 7 دسمبر تک ہوگی شری کلکی کتھا، بھگوان گنپتی کو مدعو کرنے سدھی ونائک مندر جا رہے آچاریہ پرمود کرشنم
شری کلکی دھام کے ہیڈ پجاری آچاریہ پرمود کرشنم کی طرف سے شری کلکی دھام میں 1 سے 7 دسمبر کو شری کلکی کتھا کا اہتمام کریں گے۔ اس کے لیے وہ بھگوان گنپتی کو مدعو کرنے آج شام 7 بجے ممبئی کے سدھی ونائک مندر پہنچیں گے۔
PM Modi Visit To Chief Justice House; حکومت نے وزیر اعظم مودی کے سی جے آئی کی رہائش گاہ جانے کو صحیح قرار دیا ! کہا، خفیہ طریقہ سے بہتر ہے کھُل کر جائیں
جموں و کشمیر میں ریاستی حیثیت کی بحالی پر ایک سرکاری عہدیدار نے کہا کہ ریاست کی بحالی حکومت کی ترجیح ہے۔ جموں و کشمیر 4 دہائیوں سے مشکلات کا شکار تھا۔
Ganpati Song: ڈمرو میوزک کی اجانب سے پروڈیوسر مکند آتمارم مہالے اور جاگرتی راہل مورے کا “گنپتی مجھ میں” ہوا ریلیز
پروڈیوسر جاگرتی راہل مورے کا کہنا ہے کہ دھرمیندر کمار رائے کو یہ گانا بہت پسند آیا۔ وہ ایک ماہر پروڈیوسر ہیں۔ اگر آپ بھگوان شیو کے بھکت ہیں تو آپ گنپتی بھجن سے کیسے انکار کر سکتے ہیں۔





