PM Modi to Visit Bengal and UP Tomorrow: وزیر اعظم مودی 21 نومبر کو بنگال اور اتر پردیش کا کریں گے دورہ، آئی آئی ٹی کھڑگپور اور لکھنؤ میں ہوں گے پروگرام
پلاٹینم جوبلی تقریب ادارے کے شاندار سفر کا جشن منانے کے ساتھ ساتھ مستقبل کے ہندوستان کے لیے ٹیکنالوجی، تحقیق اور خود انحصاری کے نئے عزم کا بھی موقع ہوگی۔ امید ہے کہ وزیر اعظم اپنے خطاب میں ترقی یافتہ ہندوستان کی تعمیر میں نوجوانوں، ٹیکنالوجی اور اختراع کے کردار پر زور دیں گے۔





