Israel Politics: اسرائیل میں اقتدار کی تبدیلی کی تیاری! نیتن یاہو کو کرسی سے ہٹانے کے لیے گادی آئزن کوٹ کو ملا پہلا موقع، 61 نشستوں کی حمایت حاصل کرنا بڑا چیلنج
اسرائیل کی سیاست میں اقتدار کی تبدیلی کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ صدر اسحاق ہرزوگ نے اپوزیشن رہنما اور سابق فوجی سربراہ گادی آئزن کوٹ کو نئی اتحادی حکومت تشکیل دینے کا پہلا موقع دیا ہے۔ نیتن یاہو کو وزیر اعظم کے عہدے سے ہٹانے کے لیے آئزن کوٹ کو پارلیمنٹ میں 61 ارکان کی حمایت حاصل کرنا ہوگی۔
Gadi Eisenkot invited to form a government: اسرائیل میں 19 سال کے بعد بدلے گی نیتن یاہو حکومت، گادی آئزنکوٹ کو نئی حکومت تشکیل دینے کی دعوت
صدر آئزک ہرزوگ نے یاشر پارٹی کے رہنما کو حکومت سازی کی ذمہ داری سونپی، عرب جماعتوں نے آئزنکوٹ کی حمایت کا اعلان کیا ہے، جس کے بعد ان کے اتحاد کی حمایت کرنے والے ارکان کی تعداد بڑھ کر 67 ہوگئی ہے۔





