US-Iran Tension: آبنائے ہرمز پر حملے سے ٹرمپ برہم، خامنہ ای کے جنازے کے دوران ایران پر بمباری، تیل کی منڈی کو بھی بڑا جھٹکا
امریکہ اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران فوجی کارروائیوں اور اقتصادی پابندیوں نے مغربی ایشیا میں غیر یقینی صورتحال کو مزید گہرا کر دیا ہے۔ ان پیش رفتوں کے بعد عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں اور توانائی کی سپلائی کے حوالے سے خدشات میں نمایاں اضافہ ہو گیا ہے۔
Ayatullah Khamenei Funeral: آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات میں جذباتی مناظر، ایرانی قیادت اشکبار، تقریب میں 100 سے زائد ممالک کی نمائندگی
ایران کے سابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات کے موقع پر تہران میں جذباتی مناظر دیکھنے کو ملے۔
Iran Supreme Leader Ali Khamenei Funeral: ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی آخری رسومات 4 ماہ بعد، جانیں کیسے دفن ہوں گے
ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے آخری رسومات کی تاریخ طے ہو گئی ہے۔ محرم کے باعث بدلے گئے شیڈول کے تحت 9 جولائی کو مشہد میں سپردِ خاک کیا جائے گا۔
Dead Woman Revived: آخری رسومات سے پہلے زندہ ہو گئی خاتون! جانیے پیلی بھیت میں سڑک کے گڑھے نے کیسے لوٹائی زندگی
پیلی بھیت میں ڈاکٹروں نے برین ڈیڈ قرار دی گئی خاتون گھر لے جاتے وقت ایمبولینس کے گڑھے سے لگنے والے جھٹکے کے بعد ہوش میں آ گئی۔ 14 دن کے علاج کے بعد خاتون مکمل صحتیاب ہو کر گھر واپس لوٹ گئی، اور لوگ اس واقعے کو معجزہ قرار دے رہے ہیں…
Iran Postpones Funeral For Khamenei: امریکہ۔اسرائیل حملوں کے درمیان ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات کی تقریب ملتوی
ایران کی دارالحکومت تہران میں سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات کے سلسلے میں بدھ کی شب منعقد ہونے والی تقریب کو ملتوی کر دیا گیا ہے۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق امام خمینی پریئر ہال میں 4 مارچ 2026 کی شام سے شروع ہونے والی تین روزہ تعزیتی تقریب فی الحال مؤخر کر دی گئی ہے۔
Army jawan pramod jadhav funeral: بیوی اسٹریچر پر، بیٹی گود میں… ترنگے میں لپٹے شوہر کو آخری وداع، پورا گاؤں ہوگیا اشکبار
بھارتی فوج کے جوان پرمود جادھو کی سڑک حادثے میں موت ہو گئی۔ آخری رسومات کے دوران بیوی اسٹریچر پر اور گود میں نومولود بیٹی کے ساتھ، ترنگے میں لپٹے شوہر کو آخری وداع دیتی نظر آئیں، جس سے پورا گاؤں اشکبار ہو گیا۔
Funeral Party: شوہر کے جنازے پر رکھی شاندار پارٹی ، تقسیم کیے گئے تحائف، جانئےآخر کیوں کیا ایسا ؟
کیٹی ینگ کے 39 سالہ شوہر برینڈن کی 17 مئی کو فالج کے اسٹور سے انتقال ہونے کے بعد، کیٹی نے معمول کی آخری رسومات کے بجائے ایک Funeral Party کا اہتمام کیا۔
Rajasthan:جڑواں بھائیوں کو ایک ہی چتا پر سپرد خاک کر دیا گیا
مختلف ریاستوں میں سینکڑوں کلومیٹر کے فاصلے پر رہنے والے جڑواں بھائی، جن کی موت اسی طرح کے حالات میں ہوئی تھی، راجستھان کے ضلع باڑمیر میں ایک ہی چتا پر آخری رسومات ادا کی گئیں





