Air India Flight Ticket Price Hike: مشرق وسطیٰ جنگ کے اثرات، ایئر انڈیا نے کرایوں میں کیا اضافہ، مسافروں پر نیا فیول سرچارج نافذ
ایئر انڈیا کے مطابق بڑھتی ہوئی آپریشنل لاگت کو متوازن رکھنے کے لیے یہ قدم اٹھانا ناگزیر ہو گیا تھا۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث ایوی ایشن فیول کی قیمتیں بھی مسلسل بڑھ رہی ہیں جس سے فضائی کمپنیوں کے اخراجات میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔
Petrol Diesel Price: پٹرول وڈیزل کی نئی قیمتیں جاری، جانیں آپ کے شہر میں کیا ہیں پٹرول وڈیزل قیمت؟
ملک کے چار میٹروز میں سے دہلی، کولکتہ، ممبئی اور چنئی میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ چنئی میں پٹرول 102.63 روپے اور ڈیزل 94.24 روپے فی لیٹر میں دستیاب ہے۔





