PM Modi Amid Oil Crisis: پٹرول-ڈیزل بچائیں، ورک فرام ہوم اپنائیں اور ایک سال تک گولڈ نہ خریدیں… جنگ کے اثرات کم کرنے کے لیے وزیر اعظم مودی کی عوام سے اپیل
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ کورونا وبا کے دوران ملک نے ورک فرام ہوم، آن لائن میٹنگ اور ویڈیو کانفرنسنگ جیسے طریقوں کو کامیابی سے اپنایا تھا۔ ان کے مطابق اب وقت آگیا ہے کہ ان عادتوں کو دوبارہ فروغ دیا جائے تاکہ غیر ضروری سفر کم ہو اور پٹرول و ڈیزل کی بچت ہوسکے۔
Government Action on Black Marketing: حکومت نے کمرشل ایل پی جی کا کوٹہ 50 فیصد تک بڑھا دیا، ذخیرہ اندوزی اور بلیک مارکیٹنگ کے خلاف کارروائیاں تیز
حکومت کے مطابق 20 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں نے نئے رہنما اصولوں کے مطابق کمرشل ایل پی جی کی تقسیم کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران تقریباً 13,479 میٹرک ٹن ایل پی جی کی سپلائی کی گئی، جبکہ سرکاری تیل کمپنیاں دیگر علاقوں میں بھی گیس کی دستیابی یقینی بنا رہی ہیں۔





