An Elephant walked miles to say goodbye to their beloved friend: ہاتھی آخر وہاں کیسے پہنچے ،ہاتھیوں کا یہ کارنامہ آپ کو کر دے گا حیران؟
انتھونی نے جن ہاتھیوں کو بچایا تھا، وہ انتھونی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے رات بھر 12 گھنٹے تک پیدل چل کر انتھونی کے گھر پہنچے اور 2 دن تک انتھونی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے وہاں رہے،