Sujeet Kalkal Wins Gold : سجیت کالکل نے ورلڈ ریسلنگ چیمپئن شپ میں جیتا گولڈ میڈل، خواتین پہلوانوں نے بھی دکھائی شاندار کارکردگی
ہندوستان کے نوجوان پہلوان سجیت کالکل نے یو-23 ورلڈ ریسلنگ چیمپئن شپ 2025 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 65 کلوگرام فری اسٹائل زمرے میں گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کر دی ہے۔ یہ اس سال کے ٹورنامنٹ میں ہندوستان کا پہلا گولڈ میڈل ہے، جس سے ملک کے ریسلنگ حلقوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔
Paris Olympics 2024: مینز 57 کلوگرام فری اسٹائل ریسلنگ کے سیمی فائنل میں پہنچے امن سہراوت، البانیہ کے پہلوان کو دی شکست
گزشتہ سال ایشیائی کھیلوں میں کانسہ کا تمغہ جیتنے والے 20 سالہ پہلوان نے عالمی اولمپک گیمز کوالیفائر میں 57 کلوگرام فری اسٹائل زمرے میں ہندوستانی مردوں کے کشتی دستے کو 2024 پیرس اولمپکس کے لیے اپنا پہلا کوٹہ دلایا ہے۔





