The second ASEAN-Gulf Cooperation Council summit: آسیان- خلیج تعاون کونسل تنظیم کا دوسرا سربراہی اجلاس کوالالمپور میں منعقد، سعودی وزیر خارجہ کی شرکت، میٹنگ میں کون سے مسئلوں پر ہوئی بات….؟
شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ نے مشترکہ عزم کو مضبوط کرنے، اقتصادی شراکت داری کی ترجیحات کو مزید تلاش کرنے، علاقائی منڈیوں کے انضمام اور پائیداری کو گہرا کرنے، ڈیجیٹل تبدیلی کی اہمیت کو سمجھنے، سرکاری اور نجی شعبوں کی شراکت اور عوام کے درمیان تعلقات کو فروغ دینے پر زور دیا۔
India, U.K. resume talks to clinch trade deal: ہندوستان اور برطانیہ کے درمیان آزادانہ تجارتی معاہدے پر بات چیت کو حتمی شکل دینے کے لیے کوششیں تیز
دونوں ممالک کے رہنما پرامید ہیں کہ یہ معاہدہ نہ صرف اقتصادی تعلقات کو مضبوط کرے گا بلکہ عالمی سطح پر ان کی پوزیشن کو بھی بہتر بنائے گا۔رپورٹ کے مطابق، اگلے چند ہفتوں میں اعلیٰ سطحی ملاقاتیں طے کی گئی ہیں تاکہ حتمی ڈھانچہ تیار کیا جا سکے۔
UK India Business Council: یوکے انڈیا بزنس کونسل دفاعی شعبے میں بڑا موقع دیکھ رہی ہے،کاروباری لحاظ سے سینٹر بن رہا ہے ہندوستان:رچرڈ میکلم
برطانیہ کے کاروباری اداروں کی طرف سے دفاع، جدید مینوفیکچرنگ، ٹیکنالوجی، ڈیجیٹل خدمات اور تعلیم میں کافی دلچسپی ہے۔ روبوٹکس، مصنوعی ذہانت اور گرین ٹکنالوجی جیسے تعاون کے شعبے بھی ہیں، نیز ڈیجیٹل پبلک انفراسٹرکچر جہاں ہندوستان ایک علمبردار ہے۔ ان تمام شعبوں میں برطانوی کاروباری ادارے بخوبی دلچسپی کا مظاہرہ کررہے ہیں ۔
Jaishankar, UK Minister discuss FTA, Indo-Pacific: برطانیہ کے وزیرمملکت لارڈ طارق احمد کا بھارت دورہ، وزیرخارجہ ایس جئے شنکر کے ساتھ خاص ملاقات
مرکزی وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے پیر کو برطانیہ کے خارجہ، دولت مشترکہ اور ترقیاتی امور کے وزیر مملکت لارڈ طارق احمد کے ساتھ میٹنگ کی اور آزاد تجارتی معاہدے، ہند-بحرالکاہل اور جی 20 سمیت متعدد مسائل پر تبادلہ خیال کیا





