UK India Business Council: یوکے انڈیا بزنس کونسل دفاعی شعبے میں بڑا موقع دیکھ رہی ہے،کاروباری لحاظ سے سینٹر بن رہا ہے ہندوستان:رچرڈ میکلم
برطانیہ کے کاروباری اداروں کی طرف سے دفاع، جدید مینوفیکچرنگ، ٹیکنالوجی، ڈیجیٹل خدمات اور تعلیم میں کافی دلچسپی ہے۔ روبوٹکس، مصنوعی ذہانت اور گرین ٹکنالوجی جیسے تعاون کے شعبے بھی ہیں، نیز ڈیجیٹل پبلک انفراسٹرکچر جہاں ہندوستان ایک علمبردار ہے۔ ان تمام شعبوں میں برطانوی کاروباری ادارے بخوبی دلچسپی کا مظاہرہ کررہے ہیں ۔
Jaishankar, UK Minister discuss FTA, Indo-Pacific: برطانیہ کے وزیرمملکت لارڈ طارق احمد کا بھارت دورہ، وزیرخارجہ ایس جئے شنکر کے ساتھ خاص ملاقات
مرکزی وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے پیر کو برطانیہ کے خارجہ، دولت مشترکہ اور ترقیاتی امور کے وزیر مملکت لارڈ طارق احمد کے ساتھ میٹنگ کی اور آزاد تجارتی معاہدے، ہند-بحرالکاہل اور جی 20 سمیت متعدد مسائل پر تبادلہ خیال کیا