مسلم نوجوان پر مبینہ تشدد کے معاملے میں اے پی سی آر کی مداخلت پر محکمہ جنگلات کے 5 ملازمین کے خلاف ایف آئی آر درج
اے پی سی آر نے مطالبہ کیا ہے کہ تحقیقات کے دوران ملزمان کے سرکاری عہدے یا محکمہ جاتی حیثیت کو کسی بھی صورت میں تفتیش پر اثر انداز نہ ہونے دیا جائے اور تمام فریقوں کے ساتھ یکساں قانونی برتاؤ یقینی بنایا جائے۔
India’s lion population rises by a third: شیروں کی تعداد میں ہندوستان کے اندر گزشتہ پانچ سالوں مں ایک تہائی سے زائد کا اضافہ ریکارڈ
کچھ ماہرین نے خدشات کا اظہار کیا کہ گجرات میں ایک ہی جگہ پر شیر کی آبادی کے ارتکاز سے جینیاتی خطرات بڑھ سکتے ہیں، کیونکہ تنوع کی کمی بیماریوں یا دیگر خطرات سے آبادی کو زیادہ خطرے میں ڈال سکتی ہے۔
India State of Forest Report 2023: ملک کے کل جنگلات اور درختوں کے احاطے میں 1445 مربع کلومیٹر کا اضافہ ریکارڈ
کل جغرافیائی رقبہ کے لحاظ سے جنگلات کے احاطہ کے فیصد کے لحاظ سے، لکشدیپ (91.33 فیصد) میں سب سے زیادہ جنگلات کا احاطہ ہے، اس کے بعد میزورم (85.34 فیصد) اور جزیرہ انڈمان اور نکوبار (81.62 فیصد) ہے۔
Bahraich News: بہرائچ میں محکمہ جنگلات کی ٹیم نے پکڑ لیا ایک اور بھیڑیا، 2 دیگر کی تلاش جاری
انتظامیہ کی تمام تر کوششوں کے بعد جمعرات کی صبح تحریر وقت تک کل 4 بھیڑیوں کو پکڑا جا چکا ہے۔ جمعرات کو بھی ایک بھیڑیا پکڑا گیا۔ جبکہ دو بھیڑیوں کی تلاش تاحال جاری ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے رات بھر سرچ آپریشن جاری ہے۔





