A nest of rare birds, Okhla Bird Sanctuary: نایاب پرندوں کا بسیرا , اوکھلا برڈ سینکچری
دہلی اور نوئیڈا کی سرحد پر واقع کالندی کنج اور ڈی این ڈی سے اس پرندوں کی پناہ گاہ تک رسائی حاصل کی جا سکتی ہے۔ حکومت اور انتظامیہ کی دیکھ بھال کی وجہ سے یہ آج بھی اصلی اور خوبصورت ہے
Why is red sandal worth like gold so special: سونے جیسی قیمت کا سرخ صندل کیوں ہے اتنا خاص؟
ایک فلم آئی تھی جس کا ابھی بھی بہت چرچا ہے۔ فلم کا نام پشپا تھا۔ شاید آپ نے بھی دیکھا ہو۔ پشپا میں، ایک جنگل میں لال صندل کی لکڑی کی اسمگلنگ کو بتایا گیا ہے اور فلم کی سکرین پر دکھایا گیا ہے۔ فلم پشپا میں دکھایا گیا ہے کہ کیسے اس جنگل میں لال صندل کی لکڑی کی اسمگلنگ کی جاتی ہے اور یہ سرخ صندل کس طرح فروخت ہوتی ہے
Karnataka:کرناٹک میں ہاتھی پکڑے جانے کے بعد لوگوں نےلی راحت کی سانس
کرناٹک کے چکمگلور ضلع کے لوگوں نے ہاتھی کے پکڑے جانے پر راحت کی سانس لی۔ اس ہاتھی نے دوسرے ہاتھیوں کے ساتھ علاقے میں زبردست تباہی مچا دی تھی۔ 'بھیرا' نامی اکیلے ہاتھی نے پچھلے دو مہینوں میں دو لوگوں کو مار ڈالا تھا، جس کے بعد لوگوں نے بی جے پی ایم ایل اے کا پیچھا کیا اور حملہ کیا۔ بی جے پی ایم ایل اے ایم پی کمارسوامی ہاتھی کے ہاتھوں ماری گئی خاتون کو تسلی دینے آئے تھے