Bharat Express DD Free Dish

Forbes

فوربز کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ایک ماہ کے دوران گوتم اڈانی کی دولت میں تقریباً 10 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ یہ اضافہ اس وقت دیکھنے میں آیا ،جب امریکہ کے محکمہ انصاف کی جانب سے اڈانی گروپ کے خلاف عائد کیے گئے مبینہ دھوکہ دہی کے الزامات کو مسترد کر دیا گیا۔

سوما منڈل ریاستی ملکیت والی اسٹیل اتھارٹی آف انڈیا کی پہلی خاتون چیئرپرسن ہیں۔ انہیں یہ ذمہ داری سال 2021 میں دی گئی تھی اور خاص بات یہ ہے کہ سوما منڈل کی قیادت میں سیل مسلسل منافع بخش رہی ہے اور ان کی قیادت کے پہلے سال میں ہی کمپنی کے منافع میں تین گنا اضافہ ہوا ہے۔

Forbes Asias Heroes of Philanthropy اڈانی گروپ کے سربراہ گوتم اڈانی اور تجربہ کار ٹیک کمپنی ایچ سی ایل کے بانی شیو نادر کو اس فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہندوستانی نژاد ملائیشیائی تاجر برہمل واسودیون کو بھی جگہ دی گئی ہے۔