India-ASEAN: بھارت اور آسیان کا قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے تعاون بڑھانے پر اتفاق، زلزلے، سونامی اور سیلاب سے مل کر لڑنے کا عزم
ہندوستان اور آسیان نے قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششیں تیز کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ ابتدائی انتباہی نظام، جدید ٹیکنالوجی، مشترکہ مشقوں اور فوری امدادی کارروائیوں کو مضبوط بنایا جائے گا، تاکہ زلزلے، سونامی، سیلاب، سمندری طوفان، شدید گرمی اور لینڈ سلائیڈنگ جیسے خطرات کا مؤثر مقابلہ کیا جا سکے۔
Amit Shah holds important meeting on flood management: وزیر داخلہ امت شاہ نے سیلاب کے انتظام کے حوالے سے کی اہم میٹنگ، ریاستوں کو چوکس اور تیار رہنے کی ہدایت
واضح رہے کہ ملک کے کئی حصوں میں حال ہی میں شدید بارش کی وارننگ جاری کی گئی ہیں۔ ایسے میں وزارت داخلہ کی یہ میٹنگ نہایت اہم ہے۔





