Civil Aviation Minister Ram Mohan Naidu: پرواز میں بم کی جعلی کال پر جانا پڑے گا جیل! شہری ہوا بازی کے وزیر نے کہا- جلد لائیں گے قانون
رام موہن نائیڈو نے کہا کہ ایسی جھوٹی کال کرنے والوں کو ایئر لائنز کمپنی کی نو فلائی لسٹ میں ڈال دیا جائے گا۔ ہم نے اس معاملے پر کئی میٹنگیں کیں اور آخر کار اس پر کام کرنے کا فیصلہ کیا۔
Flight Bomb Threat: نہیں رک رہا ہے دھمکی آمیز کال کا سلسلہ،پھر ملی طیارہ کو بم سے اڑانے کی دھمکی، 1دن میں 14 طیاروں کوموصول ہوئی دھمکی،انڈیگو کی جانب سے آیا یہ بیان
انڈیگو نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ "ہم ان تمام پروازوں پر نظر رکھے ہوئے ہیں جن کو خطرہ لاحق ہے۔ ہمارے لیے مسافروں اور عملے کے ارکان کی حفاظت اولین ترجیح ہے۔