Sheru Classic 2026:خوابوں کی طاقت،شیروکلاسک کیسے بنا بھارتی باڈی بلڈنگ کا گلوبل ہائی وے؟
شیرو کلاسک سابق باڈی بلڈر شیرو آنگریش کی جانب سے قائم کیا گیا ایک بین الاقوامی باڈی بلڈنگ اور فٹنس پلیٹ فارم ہے۔ یہ IFBB پرو لیگ اور NPC ورلڈ وائیڈ سے وابستہ ہے۔ شیرو کلاسک 2026 کا انعقاد 12-14 جون کو بھارت منڈپم، نئی دہلی میں ہوا، جہاں دیپک نندا نے مینز کلاسک فزیک اور منوج پاٹل نے مینز فزیک کا خطاب جیتا۔ اگلا ’امیچر اولمپیا انڈیا 2026‘ 18 سے 20 دسمبر کو ممبئی میں منعقد ہوگا۔
Health Diet: بہترغذائی انتخاب سے کمزوری، ہارمون عدم توازن اور دیگر مسائل پر قابو ممکن، جانئے خواتین کی صحت کے لیے 7 ضروری غذائیں
ماہرین کے مطابق مخصوص غذاؤں کو روزمرہ خوراک کا حصہ بنانے سے خواتین اپنی صحت بہتر بنا سکتی ہیں۔ ان غذاؤں کو استعمال کرنے سے توانائی میں اضافہ ہوتا ہے اور کئی بیماریوں سے بچاؤ ممکن ہو جاتا ہے۔





