Risks of Eating Fish: مچھلی کھانے سے ہوسکتا ہے کینسر! ہزاروں سال تک نہیں ختم ہونے والا کیمیکل ملا
نیوز ایجنسی سی این این کے مطابق امریکی ماحولیاتی ایجنیسی کے مطالعہ میں پایا گیا ہے کہ امریکہ کی جھیلیوں اور ندیوں کا پانی زہریلہ ہوچکا ہے۔ جس کی وجہ سے مچھلیاں بھی اب زہریلی ہورہی ہے۔