Belgium Worst Forest Fire: بلجیم کی تاریخ کی سب سے بھیانک جنگلاتی آگ! 3 ہزار ہیکٹر علاقہ خاکستر، کئی مقامات پر اب بھی آگ کی لپٹیں
بلجیم کے ہائی فینس کے جنگلات میں لگی شدید آگ نے صبح تک تقریباً 3 ہزار ہیکٹر رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اسے ملک کی تاریخ کی اب تک کی سب سے بڑی جنگلاتی آگ قرار دیا جا رہا ہے۔ آگ کے باعث کئی علاقوں میں دھوئیں کے بادل چھائے ہوئے ہیں، جبکہ متعدد مقامات پر آگ کے شعلے اب بھی بھڑک رہے ہیں۔
How did the Worst Fire in History Break Out in Spain: اسپین میں کیسے بھڑکی تاریخ کی بدترین آگ؟ جانئے کیا ہے 30-30-30 کا خطرناک امتزاج
شدید گرمی کی لہر کے بعد اب یورپ کے کئی ممالک جنگلاتی آگ کی لپیٹ میں آ چکے ہیں۔ فرانس سے لے کر جرمنی تک وسیع جنگلات میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی ہے، جبکہ دوسری جانب اسپین حالیہ برسوں کی سب سے تباہ کن جنگلاتی آگ کا سامنا کر رہا ہے۔
Kumbhalgarh Wildlife Sanctuary Fire: دہک رہی ہیں اراولی کی پہاڑیاں: راجستھان کے کمبھل گڑھ وائلڈ لائف سینکچری میں تباہی مچا رہی ہے آگ، بے بس نظر آئی انتظامیہ
پالی کے کمبھل گڑھ وائلڈ لائف سینکچری میں بھیانک آگ چوتھے دن بھی بے قابو ہے۔ نلوآنیا باندھ اور آس پاس کی پہاڑیاں آگ کی لپیٹ میں ہیں۔ تیز ہواؤں کی وجہ سے آگ بجھانے میں دشواری ہو رہی ہے اور جنگلی جانوروں کی زندگی پر شدید خطرہ منڈلا رہا ہے۔
Odisha Hospital Fire: اڈیشہ کے کٹک میڈیکل کالج میں خطرناک آتشزدگی، 10 مریضوں کی موت، وزیراعلیٰ نے دیا جانچ کا حکم
اڈیشہ کے کٹک واقع ایس سی بی میڈیکل کالج اسپتال میں خطرناک آگ لگنے سے ہنگامہ مچ گیا۔ اس دردناک حادثے میں اب تک 10 افراد کے ہلاک ہونے کی خبرسامنے آئی ہے۔
Maharashtra Factory Fire: مہاراشٹر میں دستانے کی فیکٹری میں زبردست آگ لگنے سے 6 افراد ہلاک
افسر نے اے این آئی کو بتایا کہ "فی الحال آگ بجھانے کا کام جاری ہے۔" اس سے قبل مقامی لوگوں نے دعویٰ کیا تھا کہ عمارت کے اندر کم از کم پانچ ملازمین پھنسے ہوئے ہیں۔ فائر ڈپارٹمنٹ کے حکام نے بعد ازاں آتشزدگی کے واقعے میں چھ افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی۔
Fire in a hospital in Ahmedabad: اسپتال میں آگ ،100 سے زائد مریضوں کو احتیاطی اقدام کے طور پر اسپتال سے باہر منتقل کیا
صاحب باغ پولیس اسٹیشن کے ایک اہلکار نے بتایا کہ ابتدائی معلومات کے مطابق راجستھان اسپتال کے تہہ خانے میں صبح 4.30 بجے آگ لگی۔





