Income Tax Rules 2026: مرکز نے انکم ٹیکس قوانین 2026 کے لیے جاری کیا نوٹیفکیشن، ریٹرن فائل کرنا ہوا مزید آسان
ماہرین کے مطابق یہ نئے قواعد بھارت کے ٹیکس نظام کو جدید بنانے کی سمت ایک اہم قدم ہیں، جس سے نہ صرف ٹیکس نظام میں شفافیت بڑھے گی بلکہ سرمایہ کاری اور مالیاتی سرگرمیوں کی بہتر نگرانی بھی ممکن ہو سکے گی۔
Banks will remain closed for 6 days: اگلے ہفتے 6 دن بند رہیں گے بینک، مختلف ریاستوں میں مقامی تہواروں کے سبب ہوں گی تعطیلات
آن لائن بینکنگ خدمات ( نیٹ بینکنگ، UPI، ATM) ان دنوں میں عام طور پر دستیاب رہیں گی۔ اگر آپ کو بینک برانچ میں کوئی کام کرنا ہے جیسے چیک کلیئرنس، کیش نکالنا یا ڈپازٹ کرنا ہے تو براہ کرم درج بالا تاریخوں کو ذہن میں رکھ کر پیشگی منصوبہ بندی کریں۔





