Bharat Express DD Free Dish

Finance minister

ہندوستانی بینکوں کو عالمی سطح پر مزید مضبوط بنانے کی سمت بڑا قدم، بینکنگ شعبے میں اصلاحات اور استحکام پر زور دیا۔

وزیرِ خزانہ نرملا سیتارمن نے پیر کے روز لوک سبھا میں مالیاتی بل 2026 پیش کر دیا، جو مرکزی بجٹ 2026-27 میں پیش کردہ تجاویز کو قانونی حیثیت دینے کے لیے ایک اہم قدم مانا جا رہا ہے۔

بجٹ 2026 سے پہلے جانیے ڈائریکٹ اور ان ڈائریکٹ ٹیکس میں کیا فرق ہے۔ انکم ٹیکس اور جی ایس ٹی کے درمیان فرق سمجھنا کیوں ضروری ہے؟ جانیے یہ ٹیکس آپ کی بچت، اخراجات اور روزمرہ اشیاء کی قیمتوں کو کیسے متاثر کرتے ہیں۔

یہ بل اپوزیشن کی جانب سے بہار میں ووٹر لسٹ کی اسپیشل انٹینسیو ریویژن (SIR) پر بحث کے مطالبے کے دوران بغیر بحث کے منظور کیا گیا۔ لوک سبھا اور راجیہ سبھا دونوں ہی مانسون سیشن کے آغاز سے ہی اپوزیشن کے احتجاج اور ہنگاموں کی وجہ سے تعطل کا شکار ہیں۔

اس کا مقصد مالی استحکام کو برقرار رکھنا، مالیاتی شعبے کی ترقی کی حوصلہ افزائی کرنا، مالی خواندگی اور شمولیت کو فروغ دینا اور ہم آہنگی کو مضبوط کرنا ہے۔

بجٹ سے متعلق تمام دستاویزات indiabudget.gov.in پر دستیاب ہوں گے۔ بجٹ کی پیشکشی دوردرشن، سنسد ٹی وی اور مختلف سرکاری یوٹیوب چینلز پر لائیو دیکھی جا سکتی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی نرملا سیتارمن سابق وزیر اعظم مرار جی دیسائی کا ریکارڈ توڑ دیں گی۔

اجلاس کے دوران ایجنڈا پر اظہار خیال کرتے ہوئے مرکزی وزیر خزانہ نے کہا کہ جی 20 ممالک کی جانب پیش رفت کو دیکھنا حوصلہ افزا ہے جس کا مشترکہ مقصد ’بہتر، بڑا اور زیادہ موثر‘ عالمی بینک تشکیل دینا ہے تاکہ ترقیاتی اثرات کو زیادہ سے زیادہ بڑھانے کے لیے قومی اور عالمی چیلنجوں سے نمٹا جاسکے۔

وزیر خزانہ  نرملا سیتارمن نے کہا کہ 28 فیصد جی ایس ٹی وصول کرنے کا فیصلہ انٹری لیول پر لیا جائے گا نہ کہ جیتی جانے والی رقم پر۔ وزیر خزانہ نے واضح کیا کہ کونسل فیس ویلیو پر جی ایس ٹی وصول کرنے کے اپنے فیصلے پر قائم ہے۔

بھارت ایکسپریس /مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن آج  سے مختلف اسٹیک ہولڈر گروپس کے ساتھ پری بجٹ مشاورت شروع کریں گی۔ پیر کو وہ صنعت کے کپتانوں اور ماہرین سے دو گروپوں میں انفراسٹرکچر اور موسمیاتی تبدیلی پر مشاورت کریں گی۔ 22 نومبر کو سیتا رمن زراعت اور زرعی پروسیسنگ سیکٹر کے نمائندوں سے …