صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے دیکھی فلم ’ستارے زمین پر‘، عامرخان اوران کی ٹیم رہی موجود
صدرجمہوریہ دروپدی مرمونے راشٹرپتی بھون کلچرل سینٹرمیں فلم ’ستارے زمین پر‘ خصوصی اسکریننگ میں شرکت کی۔ اس موقع پر فلم کے پروڈیوسراوراداکارعامرخان سمیت فلم کی پوری ٹیم بھی موجود تھی۔
Aamir Khan meets President Murmu: عامر خان نے صدر جمہوریہ دروپدی مرمو سے کی ملاقات، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل
ورک فرنٹ کی بات کریں تو عامر خان ان دنوں اپنی فلم ’ستارے زمین پر‘ کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔ یہ فلم 20 جون کو تمام سینما گھروں میں ریلیز ہوئی تھی۔ فلم میں عامر خان نے جونیئر باسکٹ بال کوچ گلشن اروڑہ کا کردار ادا کیا ہے جو چھوٹا مگر مغرور آدمی ہے۔
Aamir Khan Gave hints on Mahabharat will be his last Film: عامر خان کی آخری فلم ہوگی ’مہا بھارت‘؟ اداکار نے دیا اشارہ، کہی یہ بڑی بات
بالی ووڈ کے اسٹارعامرخان نے بتایا کہ ’ستارے زمین پر‘ کی ریلیزکے بعد وہ اپنے ڈریم پروجیکٹ ’مہا بھارت‘ پرکام شروع کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ایک بڑا پروجیکٹ ہوگا، جسے کئی فلموں میں بنایا جائے گا۔
Aamir Khan on PM Modi: بالی ووڈ اسٹار عامر خان نے کیوں کی وزیراعظم مودی کی تعریف؟ بالی ووڈ سے متعلق اس اہم بات کا کیا انکشاف
عامرخان نے ایک پرائیویٹ ٹی وی چینل کے اسٹیج سے مودی حکومت کی تعریف بھی کی اورساتھ ہی ساتھ گہاربھی لگائی۔ انہوں نے کچھ مشورے دیئے کہ کیسے بالی ووڈ کو بڑھایا جاسکتا ہے۔
Aamir Khan’s Film Sitare Zameen Par: تین سالوں بعد واپس آرہے ہیں عامرخان، ریڈ-2 فلم کے ساتھ آرہا ہے ٹریلر، ریلیز کی تاریخ بھی آئی سامنے
عامرخان کی فلم ’ستارے زمین پر‘ 20 جون کوریلیزہوگی۔ تفرح، جذبہ اور ڈرامہ سے بھرپور اس فلم کی ہدایت کاری آرایس پرسنا نے کی ہے۔ اس فلم کا ٹریلر بھی جلد آئے گا۔





