Bharat Express DD Free Dish

Film Makers

نوجوان اداکار نے معروف فلم ساز امتیاز علی کی ہدایت کاری کے انداز کی بھرپور تعریف کرتے ہوئے کہاکہ امتیاز علی اداکاروں سے بہترین اداکاری نکالنا بخوبی جانتے ہیں۔

’’میں پل دو پل کا شاعر ہوں...‘‘ یہ مصرعہ سنتے ہی دل میں ایک عجیب سی چبھن محسوس ہوتی ہے۔ یہ الفاظ اُس شخص کے ہیں جس نے تقسیمِ ہند کے درد کو اپنی رگوں میں محسوس کیا تھا۔ وہ شخصیت تھی لفظوں کے ذریعے دنیا کو چھو لینے والے شاعر اور فلم ساز ساگر سرحدی، جن کا اصل نام گنگا ساگر تلوار تھا۔

ورون دھون کی فلم ’ہے جوانی تو عشق ہونا ہے‘ کی ریلیز تاریخ تبدیل کر دی گئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ یش کی فلم ’ٹاکسک‘ سے ٹکراؤ سے بچنے کے لیے اب یہ فلم 12 جون کو سینما گھروں میں ریلیز ہوگی۔

ٹریلر میں کاجول اپنی بیٹی کو راکشس سے بچاتی نظر آ رہی ہیں۔2  منٹ 24 سیکنڈ کے اس ٹریلر میں ایسا خوف اور سنسنی ہے کہ دیکھنے کے بعد جسم میں سہرن محسوس ہوتی ہے۔