Red Sea Film Festival: رنبیر کپور نے ریڈ سی فلم فیسٹیول میں لیا حصہ، پیشہ ورانہ اور ذاتی سفر کوعوامی پلیٹ سےکیا پیش
رنبیر کپور نے کہا کہ بچپن میں سوچتا تھا کہ فوج میں بھرتی ہوجاؤں گا یا کراٹے کوچ بنوں گا لیکن تقدیر نے انہیں اداکار بنا دیا۔ کبھی کبھی تقدیر خود آپ کو چن لیتی ہے۔ مجھے نیو یارک کے لی اسٹراسبرگ اسکول میں داخلہ لینا پڑا۔
Cannes Film Festival 2024: ہندوستان کے عالمی شہرت یافتہ سنیماٹوگرافر سنتوش شیون کو ملا ’پیری انجناؤ ایکسیلنس ان سنیماٹوگرافی ‘ ایوارڈ
اظہار تشکر کرتے ہوئے سنتوش شیون نے کہا کہ سینماٹوگرافی ایک ایسا فن ہے جس میں زبان یا ممالک کی کوئی رکاوٹ رکاوٹ نہیں بنتی۔ میں ہندی سنیما، ہالی ووڈ اور عالمی سنیما میں اسی آسانی کے ساتھ کام کرتا ہوں جس طرح میں تمل اور ملیالم سنیما میں کام کرتا ہوں۔