FIFA Women’s World Cup 2023: پہلی بار اسپین نے فیفا ویمنز عالمی کپ کا جیتاخطاب، انگلینڈ کوفائنل میں دی شکست
اسپین نے اتوار کو ویمنز ورلڈ کپ کے فائنل میں انگلینڈ کو 1-0 سے شکست دے کر اس خطابی ٹورنامنٹ کوجیت لیا ہے،اس دوران اس مقابلے کو دیکھنے کے معاملے میں اسٹیڈیم اور ٹی وی دونوں جگہ پرانے ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں جو خواتین کے کھیل میں دلچسپی میں اضافے کی امیدیں بڑھا رہی ہیں۔
FIFA Women’s World Cup 2023: آج سے شروع ہوگا فیفا ویمنز فٹ بال ورلڈ کپ، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کر رہے ہیں مشترکہ میزبانی
ویمنز فٹ بال ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی بار اس میں 32 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جس میں پہلی بار آئرلینڈ کی ٹیم کھیلتی نظر آئے گی۔ ان ٹیموں کو 4 کے 8 گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے جس میں ہر گروپ کی ٹاپ 2 ٹیمیں راؤنڈ آف 16 میں داخل ہوں گی جہاں سے ناک آؤٹ میچز کھیلے جائیں گے۔