PM Modi calls on President Droupadi Murmu: وزیراعظم مودی نے صدر جمہوریہ دروپدی مرمو سے کی ملاقات، پیش کی دیوالی کی نیک خواہشات
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے دیوالی کے موقع پر ملک کے لوگوں کو مبارکباد دی۔ انہوں نے ایکس پر لکھا ’’دیوالی کے مقدس موقع پر میں تمام ہندوستانیوں، چاہے وہ ہندوستان میں ہوں یا دنیا کے کسی کونے میں، کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور نیک تمنائیں پیش کرتی ہوں۔‘‘
Prime Minister & President greets Milad-un-Nabi: عید میلاد النبیؐ کے موقع پر وزیراعظم نریندر مودی اور صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کی مبارکباد
عید میلاد النبیؐ اسلامی کیلنڈر کے تیسرے مہینے ربیع الاول کی 12 تاریخ کو منایا جاتا ہے۔ یہ دن نبی کریمﷺ کی ولادت باسعادت کی یاد میں منایا جاتا ہے، جس میں ان کی حیاتِ طیبہ، تعلیمات، صبر و استقامت اور کردار کو یاد کیا جاتا ہے۔
PM Modi extends Onam greetings to people: اونم کیرالا کی لازوال وراثت اور شاندار روایات کی عکاس ہے، وزیراعظم مودی کی عوام کو مبارکباد
اونم تہوار اتحاد، امید اور ثقافتی فخر کی علامت، سماجی ہم آہنگی اور قدرت سے تعلق کو مضبوط کرنے کی ضرورت، یہ موقع ہمارے معاشرے میں ہم آہنگی کے جذبے کو مضبوط کرے اور قدرت سے ہمارے تعلق کو مزید گہرا بنائے:وزیراعظم





