Jafrabad Bakra Market Bakrid 2026: جعفرآباد بکرا بازار میں عیدالاضحیٰ کی رونق، پانچ لاکھ تک کے بکرے ہو رہے فروخت، سکیورٹی کے سخت انتظامات
شمال مشرقی دہلی کا جعفرآباد بکرا بازار اس وقت سب سے زیادہ توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے جہاں ہزاروں خریدار قربانی کے جانور خریدنے کے لیے پہنچ رہے ہیں۔ بازار میں 15 ہزار روپے سے لے کر 5 لاکھ روپے تک کے بکرے فروخت کیے جا رہے ہیں جبکہ مختلف نسلوں کے خوبصورت اور وزنی بکرے شہریوں کی دلچسپی کا باعث بنے ہوئے ہیں۔
Pollution was under control before festival: ’’دیوالی سے قبل دارالحکومت میں کنٹرول میں رہی آلودگی‘‘ وزیراعلیٰ ریکھا گپتا نے دہلی والوں کا ادا کیا شکریہ!
اگرچہ حکومت کے اقدامات سے دیوالی سے قبل آلودگی قابو میں تھی، لیکن دیوالی کے بعد دارالحکومت دہلی منگل کی صبح گھنے دھوئیں اور اسموگ کی لپیٹ میں آ گئی۔ گرین پٹاخے کے استعمال کے بعد بھی دہلی مکمل طور پر گیس چیمبر کا نظارہ پیش کررہی ہے۔




