Rape of Female Student: پنجاب میں LPU میں طالبہ کے مبینہ ریپ پر طلبہ میں شدید غم و غصہ، رات بھر یونیورسٹی میں توڑ پھوڑ
بتایا جا رہا ہے کہ طالبات کے ہاسٹل کے قریب سے طلبہ کا احتجاج شروع ہوا تھا۔ اس کی وجہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ایک پیغام کو بتایا جا رہا ہے۔ اس پیغام میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ کسی بیرونی شخص نے ایک طالبہ کے ساتھ عصمت دری کی ہے۔





