Tinder Fraud Case: جج صاحبہ کو لوٹ گیا ٹنڈر کا عشق ، 52 لاکھ روپے کی دھوکہ دہی کا ہوئیں شکار، بدنامی سے بچنے کے لیے ملازمہ کو پھنسایا
ٹنڈر کے ذریعے ہونے والی دوستی اور 52 لاکھ روپے کی مبینہ دھوکہ دہی کے معاملے میں عدالت نے ملزم کی ضمانت مسترد کر دی ہے۔ ساتھ ہی تفتیشی ایجنسی اور شکایت درج کرانے کے عمل پر بھی سنگین سوالات اٹھائے گئے ہیں۔
Case of abusing a female judge: ٹرائل کورٹ میں خاتون جج سے بدزبانی اور گالی گلوچ کرنے والے وکیل کو 18 مہینے قیدکی سزا برقرار، سپریم کورٹ نے کیا راحت دینے سے انکار
جسٹس پی کے مشرا اور جسٹس منموہن کی بنچ دہلی ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف ایک درخواست کی سماعت کر رہی تھی، جس نے اس وکیل کی سزا کو برقرار رکھا تھا۔
UP News: بوندی کے لڈو کھانے سے خاتون جج کی طبیعت بگڑ گئی، ایک ہفتہ تک رہیں اسپتال میں زیر علاج،دکاندار کے خلاف ایف آئی آردرج
سارا معاملہ لکھنؤ کے گومتی نگر میں واقع ایک مشہور مٹھائی کی دکان سے متعلق ہے جس کے خلاف خاتون ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج نے ایف آئی آر درج کرائی ہے۔ اے ڈی جے کا نام منجولا سرکار ہے۔
Female UP judge seeks permission to ‘end life’: بارہ بنکی کی خاتون جج کے رضاکارانہ موت کے مطالبہ والے وائرل خط پر چیف جسٹس آف انڈیا سخت
خط میں کہا گیا ہے کہ تحقیقات شروع کرنے میں چھ ماہ اور ایک ہزار ای میلز لگ گئے اور مجوزہ تحقیقات بھی محض ایک ڈھونگ ہے۔ شکایت کنندہ نے دعویٰ کیا ’’تفتیش میں گواہ ڈسٹرکٹ جج کے فوری طور پر ماتحت ہیں۔ کمیٹی کیسے توقع کرتی ہے کہ گواہ اپنے باس کے خلاف گواہی دیں گے؟ یہ میری سمجھ سے بالاتر ہے۔





