Village Farmer Murder: فتح پور میں سنسنی، ٹیوب ویل پر سونے گئے کسان کا گلا کاٹ کر بے رحمی سے قتل، خون میں لت پت لاش برآمد
فتح پور کے اسوتھر تھانہ حلقے سے ایک سنسنی خیز واقعہ سامنے آیا ہے جس نے پورے علاقے کو خوف اور صدمے میں مبتلا کر دیا ہے۔ ٹیکر گاؤں میں ایک کسان کو نامعلوم حملہ آوروں نے انتہائی بے رحمی کے ساتھ قتل کر دیا۔ مقتول کی لاش بدھ کی صبح کھیت سے خون میں لت پت حالت میں ملی، جبکہ اس کا گلا کسی تیز دھار ہتھیار سے کاٹا گیا تھا۔
JIH warned about serious environmental threats: جماعت اسلامی ہند نے اراؤلی پہاڑی سلسلہ کے تحفظ کا کیا مطالبہ، سنگین ماحولیاتی خطرات سے متعلق پروفیسر سلیم انجینئر نے ایسے کیا خبردار
جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر پروفیسر سلیم انجینئر نے اراؤلی پہاڑی سلسلے کے تحفظ سے متعلق گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبر دار کیا ہے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ ناقص اور غلط پالیسی راجستھان، دہلی ، این سی آر اور شمالی بھارت کے وسیع علاقوں کے لیے سنگین خطرات کا سبب بن سکتی ہے۔
PM Modi’s Strategic Move: ٹرمپ ٹیرف کے باوجود وزیراعظم مودی کی حکمتِ عملی سے کسانوں کا تحفظ اور مصالحہ جات کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ
بھارت کے مصالحہ جات 200 سے زائد ممالک میں، کسانوں کی آمدنی اور برآمدات میں نمایاں ترقی۔ ٹرمپ کے ٹیرف کے اثرات کم کرنے کے لیے حکومت زرعی تحقیق و ترقی میں سرمایہ کاری، زرعی ویلیو چینز کو مضبوط بنانے، اور برآمدات کے نئے مواقع تلاش کرنے پر کام کر رہی ہے۔





