Rakesh Tikait on Budget: کسانوں پر قرض کا بوجھ ڈالے گا یہ بجٹ، راکیش ٹکیت نے کسان کریڈٹ کارڈ پر دیا بڑا بیان
راکیش ٹکیت نے کسان کریڈٹ کارڈ کی حد بڑھانے کے اعلان پر مرکزی حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ بجٹ میں کسانوں کو قرض سے پاک کرنے کا انتظام ہونا چاہیے تھا، لیکن حکومت نے پھر قرض بڑھانے کی بات کی ہے۔