Faridkot; World’s Most Polluted City: پنجاب کے فریدکوٹ میں فضائی الودگی نے پار کی خطرنا ک حدیں ، دنیا کے 100 سب سے زیادہ آلودہ شہروں کی فہرست میں ہندوستان کے 91 شہر شامل
ملک کے پانچ سب سے زیادہ آلودہ شہروں میں فریدکوٹ 605 اے کیو آئی کے ساتھ سر فہرست رہا۔ اس کے بعد بھٹنڈہ میں 540، شری گنگا نگر میں 535، سرسا میں 526 اور حصار میں 514 اے کیو آئی ریکارڈ کیا گیا۔فضائی آلودگی میں اضافے کے باعث بزرگوں اور بچوں کو خاصی پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ محکمہ صحت نے لوگوں کو موجودہ صورت حال میں ماسک پہننے کا مشورہ دیا ہے۔
Road Accident in Faridkot: پنجاب کے شہر فرید کوٹ میں دردناک سڑک حادثہ، 5 افراد ہلاک، 5 زخمی
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پنجاب اسمبلی کے اسپیکر کلتار سنگھ ساندھوان زخمیوں کی حالت دریافت کرنے کوٹکپورہ اسپتال پہنچے اور ڈاکٹروں کو بہتر علاج کی ہدایت کی۔ مہلوک افراد کے لواحقین سے اظہار افسوس بھی کیا۔





