FAO Awards Agricola Medal 2026 To PM Modi: وزیر اعظم مودی کو ایف اے او کا اعلیٰ ترین اعزاز ’ایگریکولا میڈل‘ ملنا بھارت اور زرعی شعبے کے لیے بڑی کامیابی: ایسوچیم
اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن (ایف اے او) کی جانب سے وزیر اعظم نریندر مودی کو تنظیم کے اعلیٰ ترین اعزاز ”ایگریکولا میڈل“ سے نوازے جانے پر ملک بھر میں خوشی اور فخر کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ صنعت و تجارت کی معروف تنظیم ایسوچیم نے اس اعزاز کو بھارت اور ملک کے زرعی شعبے کے لیے ایک بڑی عالمی کامیابی قرار دیا ہے۔
PM Modi Gifts To FAO Chief Bengal Govindobhog Rice: وزیر اعظم مودی نے ایف اے او سربراہ کو خصوصی تحفے کے طور پر پیش کیا بنگال کا گووند بھوگ چاول، کسانوں اور تاجروں میں خوشی کی لہر
بنگال کا مشہور خوشبودار ”گووند بھوگ“ چاول جسے وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے حالیہ غیر ملکی دورے کے دوران اقوام متحدہ کے فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن (ایف اے او) کے ڈائریکٹر جنرل کو خصوصی تحفے کے طور پر پیش کیا۔ وزیر اعظم کی جانب سے عالمی سطح پر بنگال کے اس روایتی چاول کو متعارف کرانے کے بعد کسانوں، چاول تاجروں اور رائس مل صنعت سے وابستہ افراد میں زبردست خوشی پائی جا رہی ہے۔
PM Modi Gifts Indian Grains To FAO Chief: وزیر اعظم مودی نے ایف اے او کے ڈائریکٹر جنرل کو ہندوستانی روایتی چاول اور ملیٹس کے خصوصی نمونے تحفے میں کیا پیش
وزیر اعظم مودی نے اقوام متحدہ کے فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن (ایف اے او) کے ڈائریکٹر جنرل کیو ڈونگیو کو ہندوستان کے روایتی زرعی ورثے کی علامت سمجھے جانے والے مختلف اقسام کے چاول اور ملیٹس پر مبنی صحت بخش تحائف پیش کیے، جنہیں عالمی سطح پر کافی اہمیت دی جا رہی ہے۔





