Nothing fake in Rakhi Sawant’s marriage : راکھی ساونت کی شادی میں کچھ بھی جعلی نہیں
راکھی ساونت کی میسور کے بزنس مین عادل خان درانی کے ساتھ شادی کی خبریں زوروں پر ہیں۔ جہاں راکھی نے تصویریں اور ویڈیوز شیئر کر کے اس شادی کو عوامی طور پر قبول کر لیا ہے، وہیں عادل اس بارے میں کچھ بھی بتانے سے کتراتے نظر آتے ہیں
YouTube removed 3 channels spreading fake news : یوٹیوب نے جعلی خبریں پھیلانے والے 3 چینلز کو ہٹا یا، حکومت نے دی تھیں ہدایات
نیوز ہیڈ لائنز، گورنمنٹ اپڈیٹ اور آج تک لائیو، جعلی خبریں پھیلانے والے لاکھوں سبسکرائبرز کے ساتھ تین یوٹیوب چینلز کا منگل کو پی آئی بی فیکٹ چیک یونٹ نے پردہ اٹھایا۔ اب ان تینوں چینلز پر سخت کارروائی کرتے ہوئے یوٹیوب نے اپنے پلیٹ فارم سے ان کی تمام جعلی ویڈیوز ہٹا دی ہیں





