Air India plane crash: ڈی جی سی اے کی 2023 کی تحقیقات میں بڑا انکشاف، ایئر انڈیا نے کئی ہوائی اڈوں پر جعلی سیفٹی آڈٹ رپورٹس پیش کیں
سی سی ٹی وی فوٹیج، آڈیٹ کے بیانات، فلائٹ ریکارڈ اور شفٹ رجسٹر سے پتہ چلتا ہے کہ ایئر انڈیا نے یہ رپورٹیں ڈی جی سی اے کے دستاویزات طلب کرنے کے بعد جعلی طور پر بنائی تھیں۔





