Bharat Express DD Free Dish

Factory Blast

تمل ناڈو کے ضلع ویرودھونگر میں ایک پٹاخہ فیکٹری میں پیش آنے والے ہولناک دھماکے نے پورے علاقے کو دہلا کر رکھ دیا۔ اس افسوسناک حادثے میں کم از کم 19 مزدوروں کی جان چلی گئی، جبکہ کئی دیگر شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ حادثے پر وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالن نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ وہیں وزیر اعظم مودی نے بھی اس حادثے پر دکھ کا اظہار کیا ہے اور جاں بحق افراد کے لواحقین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا۔

چھتیس گڑھ کے بیمتارا  ضلع کے برلا پیرڈا میں بارود بنانے والی فیکٹری میں دھماکہ ہوا۔ جس کی وجہ سے آس پاس کے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ ذرائع کی مانیں تو دھماکے میں متعدد افراد کے مرنے  کی اطلاعات ہیں۔ ساتھ ہی کئی لوگ زخمی بھی ہوئے ہیں۔ حکام کی طرف …