How Air Pollution Triggers Headaches: آلودگی کے درمیان گھر سے نکلتے ہی ہونے لگتا ہے سر درد؟ تھکن نہیں، خراب ہوا بھی ہو سکتی ہے وجہ
آلودہ ہوا سے مکمل طور پر بچنا مشکل ہے، لیکن کچھ احتیاطی تدابیر اختیار کرکے اس کے اثرات کو کم کیا جا سکتا ہے۔گھر سے باہر نکلنے سے پہلے ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) ضرور چیک کریں۔اگر ہوا کا معیار بہت خراب ہو تو صبح کی سیر، دوڑنے یا کھلی جگہ پر ورزش کرنے سے گریز کریں۔ضروری کام سے باہر جانا ہو تو این 95 ماسک پہنیں،
Eye flu symptoms and treatment: آئی فلو کے کیسز میں تیزی سے ہورہا ہے اضافہ، جانئے کیا ہے وجہ اور کیسے خود کو رکھ سکتے ہیں محفوظ
ملک میں گزشتہ چند دنوں سے مسلسل بارشوں اور مرطوب موسم کے باعث ’آئی فلو‘ کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ بدلتے موسم سے آنے والی فلو کی دستک نے بچوں سے لے کر بوڑھوں تک سب کو بیمار کر دیا ہے۔ اس وقت دہلی سے چھتیس گڑھ تک، ملک کی تقریباً ہر ریاست سے آنکھوں کے فلو کے کیس رپورٹ ہو رہے ہیں۔





