Eye flu symptoms and treatment: آئی فلو کے کیسز میں تیزی سے ہورہا ہے اضافہ، جانئے کیا ہے وجہ اور کیسے خود کو رکھ سکتے ہیں محفوظ
ملک میں گزشتہ چند دنوں سے مسلسل بارشوں اور مرطوب موسم کے باعث ’آئی فلو‘ کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ بدلتے موسم سے آنے والی فلو کی دستک نے بچوں سے لے کر بوڑھوں تک سب کو بیمار کر دیا ہے۔ اس وقت دہلی سے چھتیس گڑھ تک، ملک کی تقریباً ہر ریاست سے آنکھوں کے فلو کے کیس رپورٹ ہو رہے ہیں۔
Eye Flu In Madhya Pradesh: آئی فلو کا اثر،مدھیہ پردیش میں تیزی سے پھیل رہا ہے آئی فلو،این ایچ ایم نے جاری کئے ساتھ اہم ٹپس
بتا دیں کہ مدھیہ پردیش میں ہر 8ویں شخص کی آنکھیں فلو کی وجہ سے سرخ ہو رہی ہیں۔ یہاں محکمہ صحت نے ایک ایڈوائزری بھی جاری کی ہے کہ آنکھوں میں فلو کے انفیکشن کی صورت میں مشورے کے بغیر کوئی قطرہ نہ ڈالیں۔ کوشش کریں کہ متاثرہ شخص سے بات کرتے وقت آنکھ سے رابطہ نہ کریں۔ اس بیماری سے بچنے کا یہ بہترین طریقہ ہے۔