Bharat Express DD Free Dish

Extradosed Bridge In Assam

آسام میں دریائے برہمپتر پر بھارت کا سب سے طویل اور جدید زلزلہ مزاحم پل مکمل ہو گیا ہے، جسے انجینئرنگ کے شعبے میں ایک تاریخی سنگ میل قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ چھ لین پر مشتمل مہاسیتو شمالی اور جنوبی گوہاٹی کو آپس میں جوڑے گا اور اس کی متوقع عمر 100 برس بتائی جا رہی ہے۔