Bharat Express DD Free Dish

Export Duty

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے مبینہ ’جبری مشقت‘ (Forced Labour) کے الزامات کا حوالہ دیتے ہوئے بھارت سمیت تقریباً 60 ممالک سے درآمد ہونے والی اشیا پر 12.5 فیصد تک اضافی ٹیرف (درآمدی محصول) عائد کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔ اس اقدام کو عالمی تجارتی حلقوں میں ایک بڑے معاشی دباؤ کے حربے کے طور پر دیکھا جا رہا ہے، جس کے اثرات بھارتی برآمدات پر بھی پڑ سکتے ہیں۔

مرکزی حکومت نے ایک بڑا فیصلہ لیا ہے، جس میں ڈیزل اورایوی ایشن فیول پرایکسپورٹ ٹیکس کودوگنا کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تیل کمپنیوں کواب بیرون ملک فروخت ہونے والے ڈیژل پر 21.5 روپئے فی لیٹرکے بجائے 55.5 روپئے فی لیٹرٹیکس ادا کرنا ہوگا۔