Mahamandaleshwar of Juna Akhara Expelled: جونہ اکھاڑے کے دو مہا منڈالیشور عہدے سے برطرف، اردھ کُمبھ 2027 سے پہلے رسہ کشی کا ماحول
جونہ اکھاڑے نے یتیندر نند گِری اور سوامی پربودھانند گِری کو اکھاڑے کے نظم و ضبط کی خلاف ورزی کے الزامات میں برطرف کر دیا ہے۔





