Effective Ways To Relieve Stress: ایک منٹ میں تناؤ سے نجات پانے کے طریقے، مصروف زندگی کو بنائیں ان طریقوں سے آسان
ایسے میں اگر کوئی ایسا طریقہ ہو جس سے ہم صرف ایک منٹ میں خود کو بہتر محسوس کر سکیں، تو یہ کسی نعمت سے کم نہیں ہوگا۔ یہاں ہم کچھ ایسے آسان اور مؤثر طریقے بتا رہے ہیں جو نہ صرف کارآمد ہیں، بلکہ آپ کی مصروف لائف اسٹائل میں بھی آسانی سے شامل کیے جا سکتے ہیں۔
Expert describes benefits of plant protein: پلانٹ پروٹین کی طرف بڑھ رہا ہے لوگوں کا رجحان، ایکسپرٹ نے بتائے تمام فائدے
کئی لوگ پلانٹ پروٹین کو اینیمل پروٹین سے بہتر سمجھتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اینیمل سورس کی بجائے پلانٹ سورس کو اہمیت دے رہے ہیں۔ پلانٹ یا ویجٹیبل پروٹین میں بھی اینیمل بیسڈ پروٹین کی طرح ضروری مقدار میں امینو ایسڈ پایا جاتا ہے۔
Bad Eating Habits: اگر آپ کا پٹ بار بار خراب ہو رہا ہے تو ہوسکتی ہے یہ بیماری، فوراً جانچ کروائیں
وائرل گیسٹرو، جسے اکثر پیٹ کے فلو کے نام سے جانا جاتا ہے، عام طور پر آلودہ کھانا کھانے یا آلودہ پانی پینے، یا کسی متاثرہ شخص کے رابطے میں آنے سے ہوتا ہے۔





