Research: ہارٹ اٹیک کے مریضوں کو دی جانے والی دوا ’بیٹا بلاکرز‘ بن سکتی ہے ڈپریشن کا سبب: ریسرچ
ریسرچرس نے پایا کہ تحقیق سے پہلے ہی تقریباً 100 مریض بیٹا بلاکرز لے رہے تھے۔ ان مریضوں میں ڈپریشن کی زیادہ شدید علامات تھیں۔ نتائج کی روشنی میں، لیسنر نے ڈاکٹروں پر زور دیا کہ وہ بغیر ہارٹ فیل کے مریضوں کو بیٹا بلاکرز دینے پر دوبارہ غور کریں۔