Bharat Express DD Free Dish

ethical governance

جماعت اسلامی ہند نے 2026 کو ’ امن، اتحاد اور انصاف اور سب کے لیے جامع اور پائیدار ترقی کا سال‘ بنانے کے لیے اپنی جدو جہد کو مزید تیز کرنے کے عزم کا اظہار کیا اور تمام مذہبی اور سماجی رہنماؤں سے درخواست کی کہ وہ امن و انصاف کے قیام میں اپنا کردار ادا کریں۔

گذشتہ دنوں وزیر داخلہ امت شاہ نے لوک سبھا میں تین بل پیش کیے جن کے تحت وزیراعظم، وزرائے اعلیٰ اور مرکزی وزراء کو، اگر وہ سنگین الزامات میں گرفتار ہو کر مسلسل 30 دن تک حراست میں رہیں، تو 31ویں دن خود بخود اپنے عہدے سے ہاتھ دھونا پڑے گا۔