Bharat Express DD Free Dish

Environmental Awareness

مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ نے تریپورہ میں بھارت-بنگلہ دیش سرحد پر تعینات سکیورٹی فورسز سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ سی اے پی ایف (CAPF) نے گزشتہ 8 برسوں کے دوران ملک بھر میں 6.40 کروڑ سے زائد درخت لگائے ہیں۔

وزیراعظم نے کہا کہ یہ دن زمین کی شاندار حیاتیاتی تنوع اور جنگلی جانوروں کی اہمیت کو اجاگر کرنے کا موقع ہے، جو ہمارے ماحولیاتی نظام کو برقرار رکھنے میں بنیادی کردار ادا کرتے ہیں۔

’’نیٹ زیرو سروجنی نگر‘‘ مہم کا مقصد علاقے میں کاربن اخراج کو کم کرنا، سبز ماحول کو فروغ دینا اور پائیدار ترقی کے اہداف کو عملی جامہ پہنانا ہے۔ اس کے تحت شہریوں میں ماحول دوست طرزِ زندگی اپنانے، شجرکاری اور صفائی مہمات میں حصہ لینے کے حوالے سے بیداری پیدا کی جائے گی۔

جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر پروفیسر سلیم انجینئر نے اراؤلی پہاڑی سلسلے کے تحفظ سے متعلق گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبر دار کیا ہے ۔ انہوں نے کہا ہے  کہ ناقص اور غلط پالیسی راجستھان، دہلی ، این سی آر اور شمالی بھارت کے وسیع علاقوں کے لیے سنگین خطرات کا سبب بن سکتی ہے۔

جامعہ ہمدرد نے اپنے وسیع تر مشن گرین کیمپس اقدام کے تحت صفائی مہم کا آغاز کیا ہے۔ یہ مہم رجسٹرار کرنل طاہر مصطفیٰ کی قیادت میں فیکلٹی اراکین، طلبہ اور این ایس ایس رضاکاروں کی بھرپور شرکت سے جاری ہے۔

ہماری صدا ٹرسٹ کے رائیڑنگ اسکل ڈیولیپمنٹ سینٹرمیں"ماحولیاتی بیداری" کے موضوع پرایک خاص پروگرام رکھا گیا۔ اس سیشن میں تقریباً 60 طلبہ نے شرکت کی اورملک میں ماحولیاتی مسائل پرمختلف عناوین پراپنی اپنی تقریریں پیش کی۔