Living Sustainably پائیدارطرز زندگی
آن لائن کاروباری پورٹل ’براؤن لیونگ ‘پائیدار کھپت کو ایک نیا معمول بنانے کے مشن پر گامزن ہے۔’براؤن لیونگ‘ کی بانی اور چیف آپریٹنگ آفیسر چیتسی آہوجا پائیدار کھپت کو نیا معمول بنانا چاہتی ہیں۔ ان کا اسٹارٹ اپ ایک آن لائن پورٹل ہے جو پائیدار کاروباروں کو ایک پلیٹ فارم پر اپنی مصنوعات کی نمائش کرنے، اپنے کاروبار کو بڑھانے اور منافع کمانے میں مدد کرتا ہے۔
Resolution for social changes:معاشرتی تبدیلی کا عزم
تین بھارتی کواڈ وظیفہ یافتگان اپنی اسٹیم تعلیم کو معاشرےمیں مثبت بدلاؤ لانے کے لیےاستعمال کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
ماحولیاتی خدشات کو دور کرنا یقینی بنائیں: سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے جمعہ کو اتر پردیش حکومت کو 3,000 کروڑ روپے کی تخمینہ سرمایہ کاری کے ساتھ لکڑی پر مبنی نئی صنعتیں قائم کرنےکی اجازت دے دی ہے۔ اس سلسلہ میں اتر پردیش حکومت نے مارچ 2019 میں فیصلہ کیا تھا کہ حکومت ریاست میں لکڑی پر مبنی نئی صنعتیں قائم کرے گی۔ جسٹس …
Continue reading "ماحولیاتی خدشات کو دور کرنا یقینی بنائیں: سپریم کورٹ"





