Entertainment News: سوشل میڈیا پر اپنے بالوں سے پریشان نظر آئے شاہد کپور
شاہد کی ذاتی زندگی کی بات کریں تو انہوں نے میرا سے جولائی 2015 میں شادی کی۔ اس جوڑے کی ایک بیٹی میشا اور بیٹا جین ہے۔ ان کے کیریئر کی بات کریں تو شاہد نے 2003 میں کین گھوش کی ہدایت کاری میں بننے والی رومانوی کامیڈی فلم ’عشق وشق‘ سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا۔ اس فلم میں امریتا راؤ اور شہناز ٹریژری والا نے بھی کام کیا تھا۔
Entertainment News: بالی ووڈ کا ’کاؤ بوائے‘ جس نے کئی دہائیوں تک فلم انڈسٹری پر کیا راج
فیروز خان نہ صرف ایک تجربہ کار اداکار تھے بلکہ وہ بہت شاندار ہدایت کار بھی تھے۔ انہوں نے بطور ہدایت کار اپنے کیریئر کا آغاز 1972 میں ریلیز ہونے والی فلم ’اپرادھ‘ سے کیا۔ اس کے بعد انہوں نے 1980 میں بالی ووڈ ایکشن ڈرامہ تھرلر فلم ’قربانی‘ کی۔ انہوں نے اسے پروڈیوس بھی کیا اور ہدایت کاری بھی۔
Porsche 911 GT3 RS Price: فراری کے بعد اب 4 کروڑ کی پورشے خریدی، تامل سنیما کے اس سپر اسٹار کا جواب نہیں!جانئے کون ہے یہ اسٹار
فلموں میں زبردست اداکاری کرنے والے اجیت کمار نے حال ہی میں اپنے لیے ایک نئی پورش 911 GT3 RS سپر کار خریدی ہے۔ اس حوالے سے 53 سالہ اجیت کمار کی اہلیہ نے انسٹاگرام پر اجیت اور ان کی نئی سپر کار کی تصویر شیئر کی ہے۔
Entertainment News: روینہ ٹنڈن نے اس فین کے ساتھ تصویر کھنچوائی جس سے وہ خوفزدہ ہو گئی تھیں
روینہ نے اتوار کے روز کئی تصاویر شیئر کیں جن میں سے ایک اس مداح کے ساتھ تھی جس سے وہ خوفزدہ تھیں۔ انہوں نے کہا کہ مجھے وہ مداح سوشل میڈیا پر مل گیا اور اپنا وعدہ پورا کیا۔
Momal Sheikh On Nepotism: پاکستانی اداکارہ مومل شیخ نے بالی ووڈ انڈسٹری میں نیپوٹزم پر کسا طنز
اُشنا شاہ کو دیے گئے ایک حالیہ انٹرویو میں مومل شیخ سے کپور خاندان کی طرح ہونے کے بارے میں پوچھا گیا، جس پر انھوں نے کہا کہ ’ہاں، سلیم شیخ اور جاوید شیخ بھائی ہیں ، کپور کی طرح برتاؤ نہیں کرتے ،کوئی نیپوٹزم نہیں ہے
Entertainment News: ’’مرد بھی میک اپ کر رہے ہیں…یہ دیکھ کر اچھا لگ رہا ہے‘‘، فلم اسٹار اداکار سدھارتھ ملہوترا نے فیشن کے بڑھتے رجحان کی تعریف کی
سدھارتھ کے کیرئیر پر نظر ڈالیں تو اداکار نے اپنے فلمی سفر کا آغاز 2010 میں کرن جوہر کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے طور پر ’’مائی نیم از خان‘‘ سے کیا تھا۔ بطور اداکار 2012 میں ’’اسٹوڈنٹ آف دی ایئر‘‘ سے ڈیبیو کیا۔ اس فلم سے انہیں شائقین کی جانب سے بے پناہ پیار ملا۔
Kerala Chalachitra Academy: ملیالم ہدایت کار رنجیت ‘کیرالہ چلچترا اکیڈمی’ کےعہدے سے مستعفی، اداکارہ نے لگایاتھا’ چھیڑ چھاڑ ‘ کا الزام
بنگالی اداکارہ سریلیکھا مترا نے ملیالم فلم ڈائریکٹر اور ریاستی ملکیت کیرالہ چلچترا اکیڈمی کے صدر رنجیت کے خلاف بدسلوکی کا الزام لگایا ہے
Entertainment News: زینت امان اسکول کا لباس پہن کر اپنی جوانی کی یادیں تازہ کیں
زینت امان نے کہا کہ میرے دوست مذاق کرنا پسند کرتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ ایک شاندار بچپن آپ کو بعد کی زندگی میں مایوسی کے لیے تیار کرتا ہے۔
Amitabh Bachchan once said: ’’عاجزی اختیار کریں…اس کی کوئی قیمت نہیں لگتی..‘‘، ہوائی جہاز میں ایک مشہور شخصیت سے ملاقات کے بعد امیتابھ بچن نے کہی تھی یہ بات
میں اس کی طرف دیکھ کر مسکرایا، گفتگو شروع کرنے کی کوشش کی۔ اس نے میری طرف دیکھا، شائستگی سے مسکرایا، اور کہا، 'ہیلو۔'
Entertainment News: روہت شیٹی کے ساتھ فل آن ایکشن فلم کرنا چاہتی ہیں سوناکشی، لسٹ میں ہیں کئی دیگر فلم ساز
2010 میں سلمان خان کی فلم 'دبنگ' سے اپنے کیریئر کا آغاز کرنے کے بعد، سوناکشی نے گزشتہ 14 سالوں میں پربھو دیوا، وکرمادتیہ موٹوانے اور اے آر مروگاداس جیسے فلم سازوں کے ساتھ کام کیا ہے۔





