Celebrity Brand Value Report: عالیہ بھٹ نے دیپیکا پڈوکون کو اس معاملے میں پیچھے چھوڑ ا، بن گئیں نمبر ون ! اتنے ملین ڈالر کی برانڈ ویلیو حاصل کی
سیلیبرٹی برانڈ ویلیو رپورٹ 2023' کے عنوان سے مالیاتی اور رسک ایڈوائزری فرم کرول کی رپورٹ کے مطابق اگر بالی ووڈ کی فہرست کی بات کی جائے تو عالیہ بھٹ 101.1 ملین ڈالر کی برانڈ ویلیو کے ساتھ پہلے نمبر پر ہیں
Entertainment News: روہت شیٹی کے ساتھ فل آن ایکشن فلم کرنا چاہتی ہیں سوناکشی، لسٹ میں ہیں کئی دیگر فلم ساز
2010 میں سلمان خان کی فلم 'دبنگ' سے اپنے کیریئر کا آغاز کرنے کے بعد، سوناکشی نے گزشتہ 14 سالوں میں پربھو دیوا، وکرمادتیہ موٹوانے اور اے آر مروگاداس جیسے فلم سازوں کے ساتھ کام کیا ہے۔
Cannes 2024: کانز کلاسک سیکشن میں شیام بینیگل کی فلم ‘منتھن’ کی خصوصی اسکریننگ۔ تجربہ کار اداکار نصیر الدین شاہ نے منتھن کی پوری ٹیم کو کیا یاد
نصیرالدین شاہ نے کہا کہ یہ ہندوستان کی پہلی فلم ہے جو کراؤڈ فنڈنگ سے بنائی گئی ہے۔ اس وقت گجرات کے پانچ لاکھ کسانوں نے دو دو روپے دے کر دس لاکھ روپے جمع کرائے تھے۔
Cannes Film Festival 2024: تاریخ میں پہلی بار دس بھارتی فلموں کو آفیشل سلیکشن میں دکھایا جا رہا ہے ،اجیت رائے
دنیا کا سب سے بڑا فلمی میلہ 77 واں کانز فلم فیسٹیول منگل 14 مئی کی شام کوئنٹن ڈوپو کی فرانسیسی فلم 'دی سیکنڈ ایکٹ' کی نمائش کے ساتھ شروع ہوا۔
Aruna Irani On Hiding Her Marriage: ارونا ایرانی نے برسوں تک اپنی شادی کوکیوں چھپا ئےرکھا ؟ کیوں نہیں بن پائیں ماں؟ معروف اداکارہ نے اب اپنے راز سے اٹھا یاپردہ
زوم پر گفتگو کے دوران ارونا ایرانی نے بتایا کہ وہ اور کوکو کوہلی شروع میں ایک دوسرے سے نفرت کرتے تھے۔ اپنی محبت کی کہانی بیان کرتے ہوئے، اانہوں نے کہا، "میں افراتفری کے دوران کوکوجی سے ملی۔
Boney Kapoor On Salman-Arjun Rift: سلمان خان اور ارجن کپور کے رشتے پر بونی کپور کا انکشاف، کہا- پہلے جیسا نہیں رہا رشتہ …
بونی کپور نے حال ہی میں سلمان خان اور بیٹے ارجن کپور کے درمیان خراب تعلقات کو کر بیان دیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ آج میرے بیٹے جو کچھ بھی ہیں اس کا پورا کریڈٹ سلمان خان کو جاتا ہے۔
Article 370 Banned: یامی گوتم کی فلم ‘آرٹیکل 370’ پر ان ممالک میں پابندی، وزیر اعظم مودی نے کہی تھی یہ بات
اداکارہ یامی گوتم کی ایکشن پولیٹیکل تھرلر فلم ’آرٹیکل 370‘ باکس آفس پر ہر طرف شائقین دیکھ رہے ہیں ۔ دوسری جانب خلیجی ممالک میں اس پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
‘Eagle’ Second Trailer: ایکشن سے بھرپور روی تیجا کی فلم ‘ایگل’ کا دوسرا ٹریلرہوا جاری
سال 2024 میں ساؤتھ کی کئی بڑی بلاک بسٹر فلمیں ریلیز ہو رہی ہیں۔ ساؤتھ سنیما کے سپر اسٹار روی تیجا اور کاویہ تھاپر کی آنے والی فلم 'ایگل' کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
Film Stars in Ayodhya: ایودھیا میں رام مندر کے افتتاح کے موقع پر رجنی کانت نے کہا ‘یہ تاریخی ہے…اب میں ہر سال آؤں گا’ – میں بہت خوش قسمت ہوں
رام مندر کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے ملک بھر سے فلمی ستارے ایودھیا پہنچ گئے۔ سبھی نے رام للا کے درشن کیے تھے۔ جانئے یہاں کس نے کیا کہا-