Bharat Express DD Free Dish

England

ورلڈ ٹسٹ چمپئن شپ 2025 کا فائنل انگلینڈ میں کھیلا جائے گا۔ اس کے علاوہ سال 2027 میں ہونے والا ڈبلیو ٹی سی فائنل میچ بھی انگلینڈ میں ہی کھیلا جائے گا۔

انگلینڈ نے آخری بار 2012 میں بھارت میں ٹیسٹ سیریز جیتی تھی۔ تب سے ٹیم نے ہندوستان میں 2 ٹیسٹ سیریز کھیلی، لیکن ایک بھی نہیں جیت سکی۔ ٹیم اپنے ہوم گراؤنڈ پر بھی پچھلی سیریز نہیں جیت سکی، جب ہندوستان نے 5 ٹیسٹ میچوں کی سیریز 2-2 سے ڈرا کر دی تھی۔

رنز کے بڑے ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 15.3 اوورز میں 192 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ آندرے رسل نے ٹیم کی جانب سے 51 رنز کی سب سے بڑی اننگز کھیلی

یہ دفاعی چیمپئن انگلینڈ کی ون ڈے میں رنز کے لحاظ سے سب سے بڑی شکست ہے۔ جنوبی افریقہ کی یہ کامیابی مشترکہ طور پر ورلڈ کپ کی تاریخ کی چھٹی سب سے بڑی جیت ہے۔

انگلینڈ کے سابق کپتان ایان مورگن نے اپنے خط میں لکھا- بھلے ہی میں کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے رہا ہوں، لیکن ہمیشہ کمینٹیٹر اور کرکٹ  پنڈت کے طور پر سب سے جڑا رہوں گا۔

نئی دہلی، 10 نومبر(بھارت ایکسپریس): ٹیم انڈیا سیمی فائنل میچ میں انگلینڈ سے 10 وکٹ سے ہار گئی ہے۔ انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا تھا جس کے بعد ٹیم انڈیا نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 168 رن بنائے۔ ٹیم انڈیا کی طرف سے ہاردک پنڈیا نے سب سے …

نئی دہلی، 10 نومبر (بھارت ایکسپریس): برطانیہ کے کنگ پر انڈے پھینکنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ یارکشائر میں برطانیہ کے کنگ چارلس سوم پر انڈے پھینکے گئے۔  پولیس نے ایسا کرنے والے 23 سالہ نوجوان کو گرفتار کر لیا ہے۔  کنگ اور کوین کنسورٹ کیملا ایک تقریب میں شرکت کے لیے …

حکمران کنزرویٹو پارٹی کو ایک ہفتے میں برطانیہ کا نیا وزیر اعظم تلاش کرنا پڑے گا، کیونکہ لز ٹرس نے جمعرات کو ڈرامائی انداز میں حکومت کے سربراہ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ انہوں نے صرف 44 دن خدمات انجام دیں جو کہ کسی بھی برطانوی وزیر اعظم کی مختصر ترین مدت ہے۔ اپنے …